• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امام حسین ؑ اور ان کےرفقاء نے عزم و حوصلے کی لازوال مثال پیش کی، علامہ شہنشاہ نقوی

کراچی( اسٹاف ر پو ر ٹر) علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ خانوادہ رسولؐ کی بے مثل اور لازوال قربانیوں نے دین اور عقیدہ توحید کو دائمی جلا بخشی نشتر پارک میں عشرہ محرم کی مجلس سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ امام حسین ؑ اور ان رفقاء نے شجاعت ،بہادری اور عزم و حوصلے کی لازوال مثال پیش کی اور تعلیمات قرآنی و اسلام کے رہنماء اصولوں کو پامال ہونے سے بچایا ۔
تازہ ترین