• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشکلات سے نکلنے لئے سیرت و کردار حسینی ؑ کی پیروی کی جائے ، مولانا ذکی باقری

کراچی( اسٹاف ر پو ر ٹر) محفل مرتضیٰ پی ای سی ایچ سوسائٹی میں عشرہ محرم کی مجلس سے خطاب کے دوران مولانا ذکی باقری نے کہا کہ مصائب و مشکلات اور بحرانوں سے نکلنے کے لئے سیرت و کردار حسینی ؑ کی پیروی کی جائے ، ملت اسلامیہ میں اتحاد ،وحدت اور رواداری قائم کرنے کی اس وقت ضرورت ہے۔
تازہ ترین