• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائٹ ایریا،گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی میں ڈکیتی،ملزمان لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سائٹ ایریا میں گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی میں ڈکیتی کی وارادت میں 12لاکھ سے زائد رقم لوٹ کر ملزمان فرار ہوگئے ،پولیس کے مطابق سائٹ بی تھانے کی حدودالصدیق گڈز ٹرانسپورٹ میں ڈکیتی کی واردات میں مسلح ملزمان 12لاکھ 70ہزار روپے لوٹ کر فرار ہوگئے جس کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور واردات کے حوالےسے تفتیش شروع کردی ہے ۔
تازہ ترین