• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ظالم وجابر طاقتوں کے خلاف سینہ سپرہوجانا حسینیت ہے،عالم زیدی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان ادارہ محفل حسینی کے تحت عشرہ محرم کی مجلس سے السیدعالم زیدی نے خطاب میں کہاکہ ظالم وجابر طاقتوں کے خلاف سینہ سپرہوجانا حسینیت ہے دنیا کو امام حسینؓ کا یہ درس یادرکھنا چاہیئے کہ طاقت حق نہیں بلکہ حق طاقت ہے اس سے ٹکرانے والا ہر دور کایزیدنیست ونابود ہوجائے گا امام حسینؓ ہی وہ ہستی ہیںجس کے پرچم تلے متحدہوکر موجودہ چیلنجز کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔
تازہ ترین