• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو کے ڈپٹی منیجر ریجنل شکایات سنٹرنے کھلی کچہری میں صارفین کی شکایت سنیں

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکو کے ڈپٹی منیجر ریجنل شکایات سنٹر عرفان صدیقی نے کھلی کچہری میں صارفین کی شکایت سنیں جس میں کل39صارفین نےدرخواستیں پیش کیں جن میں بلوں کی اقساط، بلوں کی درستی، تاریخ ادائیگی کی توسیع ، میٹر کی بحالی ، اکائونٹ نمبر کی شفٹنگ کی درخواستیں تھیں،جن پر موقع پر احکامات جاری کردئیے گئے ۔
تازہ ترین