• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اساتذہ کو محکمانہ ان سروس پرموشن دی جائے:پنجاب ٹیچرز یونین

ملتان(سٹاف رپورٹر)پنجاب ٹیچر یونین کے عہدیداروں رانا اسلم ساغر ، میاں طیب بودلہ نے کہا ہے کہ اساتذہ کو محکمانہ ان سروس پرموشن فوری طور پردی جائے ، دوران سروس انتقال کرنے والے اساتذہ اورملازمین کی بیوگان اور لواحقین کو واجبات کی فوری ادائیگی یقینی بنائی جائے ، اساتذہ کے تبادلے فوری کئے جائیں تاکہ ان کا اضطراب ختم ہوسکے، ایجوکیٹر ز کی تنخواہوں کی ادائیگی بھی یقینی بنائی جائے۔
تازہ ترین