• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک ضمنی امتحانات، ریاضی کے پرچے میں 2 امیدوار نقل لگاتے ہوئے پکڑے گئے

ملتان(سٹاف رپورٹر)تعلیمی بورڈ ملتان کے زیراہتمام میٹرک ضمنی امتحانات2018ء کے ریاضی کے پرچہ میں نقل لگاتے ہوئے2 امیدوار پکڑے گئے ، گورنمنٹ ماڈل ہائی سیکنڈری سکول گلگشت ملتان میں محمد صائم یاسین کورنگے ہاتھوں پکڑا لیا جبکہ ماڈل ہائی سیکنڈری سکول وہاڑی میں محمد کامران ولد محفوظ علی بوٹی لگاتے ہوئے پکڑا گیا دونوں کے خلاف ناجائز ذرائع استعمال کرنے کا کیس بنا کر کارروائی شروع کردی گئی ۔
تازہ ترین