• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان کو زخمی کرنے پر3 افراد کے خلاف مقدمہ درج

ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ سیتل ماڑی نے فائرنگ کرکے نوجوان کو زخمی کرنے پر3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ، فیصل نامی شخص کو ایک کال آئی جس کے بعد وہ گھر سے باہر نکلا اور کچھ ہی فاصلے پر 3 افراد نے اس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جسےریسکیو 1122 کے ذریعے نشتر ہسپتال ملتان میں منتقل کیا گیا پولیس نے زخمی کے سسر خلیل احمد کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین