• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ تعلیم نے 74 ہزار نئی بھرتی کے اشتہار کو جعلی قرار دیدیا

ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ تعلیم سکولزپنجاب نے 74 ہزار نئی بھرتی کے اشتہار کو جعلی قرار دے دیا اس بارے میں کہا گیاہے کہ سکولوں میں ریشنلائزیشن کے ذریعے ٹیچرز کی کمی کو پورا کیا جائے گا،جس کے بعد خالی اسامیوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر رہ جائے گی،جس کے بعد بھرتی کا عمل شروع کیا جائے گا ۔
تازہ ترین