• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واقعہ کربلا حق سچ کی ترجمانی کا نام ہے:ندیم قریشی

ملتان( سٹا ف رپو ر ٹر ) تحریک انصاف کے ایم پی اے ندیم قریشی نے کہاہے کہ اتحاد بین المسلمین کی فضا ہماری طاقت ہے اور یہ برقرار رہے گی ،انتظامیہ عزاداروں کے ساتھ تعاون کر رہی ہے،ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے صدر انجمن تحفظ عزاداری الحاج شفقت حسنین بھٹہ،جنرل سیکرٹری انجمن تحفظ عزاداری سید طالب پرواز کے ہمراہ امام بارگاہ حیدری کمیٹی کا دورہ کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے مزید کہا کہ واقعہ کربلا حق سچ کی ترجمانی کا نام ہے۔
تازہ ترین