• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقہ میں ٹریفک حادثہ میں نوعمرموٹرسائیکل سوارجاں بحق ہوگیا۔پولیس کو غلام صفدرنے بتایا کہ میرا 15سالہ بیٹا غلام عباس اپنے موٹرسائیکل پر جارہاتھا کہ الف شاہ قبرستان کے قریب سامنے سے آنے والے موٹرسائیکل سوار عاقب نے انتہائی غفلت لاپروائی سے موٹرسائیکل چلاتے ہوئے میرے بیٹے کو ٹکر ماری جس سے وہ شدیدزخمی ہوگیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔
تازہ ترین