• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفا قی کا بینہ کا اجلاس آج طلب‘ انکم ٹیکس ترمیمی آ ر ڈی نینس کی منظوری دی جا ئیگی

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ)وفا قی کا بینہ کا اجلاس آج بروز منگل وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وزیر اعظم آفس میں ہو گا۔ اجلاس میں انکم ٹیکس تر میمی آ ر ڈی نینس کی منظوری دی جا ئے گی جسے قومی اسمبلی میں پیش کئے جا نے کا امکان ہے۔
تازہ ترین