• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسمارٹ فون، استعمال شدہ کاریں مہنگی ہوجائینگی

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)نظر ثانی شدہ فنانس بل 2018میں امپورٹ /ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافے کاامکان ہے، اسمارٹ فون /استعمال شدہ موٹر گاڑیوں کی درآمد پر پابندی لگانے کی تجویز ہے یا ان پر کسٹم ڈیوٹی/ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافے کا امکان ہےجس کے باعث اسمارٹ فون، استعمال شدہ کاریں مہنگی ہوجائینگی۔
تازہ ترین