• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سگریٹوں کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں پر ریٹیلرز کی لوٹ مار

کراچی ( اعظم علی /نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت کی جانب سے سگریٹوں کی قیمت میں متوقع اضافے کی خبروں کے پیش نظر ریٹیل مارکیٹ میں سگریٹ کی فی پیکٹ قیمت میں مصنوعی طور پر 30ارب روپئے کا اضافہ ہوگیا ہے جبکہ درآمدی سگریٹ پر مکمل پابندی کی خبروں پر مارکیٹ میں 10روپئے سے 30روپئے تک کا اضافہ کردیا گیا ہے سگریٹوں کی قیمت کے اضافے کے بعد غیر قانونی من مانی سے رٹیلرز یومیہ لاکھوں روپئے لوٹنےمیں مصروف ہوگئے ہیں۔
تازہ ترین