• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الجزائر، فوجی عدالت نے برطرف جرنیلوں کے پاسپورٹ قبضے میں لے لیے

کراچی (نیوز ڈیسک) الجزائر کے صدر عبدالعزیز بوٹیفکا کی جانب سے برطرف کیے گئے پانچ فوجی جرنیلوں کے پاسپورٹس فوجی عدالت نے قبضے میں لے لیے۔ برطرف ہونے والے جرنیل بدعنوانی اور ہیراپھیری میں ملوث پائے گئے تھے اور ان کیخلاف معاملےلے کی تحقیقات جاری ہیں۔ واضح رہے کہ موجودہ صدر نے گزشتہ جون میں متعدد جرنیلوں کو عہدوں سے فارغ کیا تھا۔
تازہ ترین