• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی میں امتحانی نتائج کا اعلان

لاہور(خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایف اے پارٹ تھرڈ (پینٹنگ اور گرافک ڈیزائن )سپلیمنٹری 2013ء اور ایم بی اے فائنل پارٹ (ساڑھے تین سالہ پروگرام ) اینول 2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔
تازہ ترین