• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی کام سپلیمنٹری کیلئے داخلہ فارم و فیس جمع کروانے کاشیڈول جاری

لاہور(خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی کام پارٹ ون اور پارٹ ٹو سپلیمنٹری کے امیدواروں کیلئے داخلہ فارم و فیس جمع کروانے کاشیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 3اکتوبر ہے جبکہ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان بعد میں ہوگا۔
تازہ ترین