• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کو بین الاقوامی کوالٹی سٹینڈرڈز کا سرٹیفکیٹ مل گیا

لاہور (جنرل رپورٹر)پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کو کوالٹی مینجمنٹ سسٹم پر عمل در آمد اور انٹرنیشنل کوالٹی ا سٹینڈرڈز پر پورا اترنے پرگزشتہ روز بین الاقوامی سرٹیفکیشن سے نوازادیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کو یہ اعزازآئی ایس او کی سخت شرائط پر پورا اترتے ہوئے ایک موثر اور معیاری مینجمنٹ سسٹم پر مسلسل عمل در آمد کی اہلیت کو ثا بت کرنے اور خدمات میں بہتری اور اندرونی نظام میں ترقی کی بدولت حاصل ہوا ہے ۔
تازہ ترین