• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ اور تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتالوں کو مریضوںکیلئے ادویات کی خریداری کی ہدایات جاری

لاہور(جنرل رپورٹر)محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر نے صوبے کے تمام اضلاع میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ ہسپتال اور تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتالوں میں مریضوں کے لئے ادویات کی خریداری کی ہدایات جاری کر دی ہیں جس کے لئے مختلف اضلاع میں کمیٹیاں قائم کر دی گئی ہیں اور محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر نے اپنے انتظامی افسران کی ڈیوٹی ادویات کی خریداری کی نگرانی کے لیے کر دی ہیں ۔
تازہ ترین