• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زلفی بخاری وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز مقرر

وزیر اعظم عمران خان کے قریبی ساتھی زلفی بخاری معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز مقرر ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے نو منتخب معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز زلفی بخاری کو سمندر پار پاکستانیوں سے متعلق مفصل رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ زلفی بخاری بیرون ملک پاکستانیوں کے ڈیم فنڈ سے متعلق امورکو بھی دیکھیں گے۔

تازہ ترین