• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سوپ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا انتخاب

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان سوپ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں عثمان احمد چیئرمین ،شہزاد مشتاق پراچہ سینئر وائس چیئرمین اور وسیم اختروائس چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں ،تمام عیدیدار بلامقابلہ منتخب قرار پائے ،جبکہ منیجنگ کے منتخب ارکان میں سید انور سہیل رضوی،محمد علی ضیاء اورظفر محمود شامل ہیں۔

تازہ ترین