• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کربلا انسانیت کی بقا اور حقوق کی جنگ تھی،علامہ مبشر حسن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)امام بارگا ہ ابولفضل العباس میں محرم الحرام کی مجالس عزا سے خطاب کرتے ہوئے علامہ مبشر حسن نے کہا کہ کربلا انسانیت کی بقا اور حقوق کی جنگ تھی، کربلا میں پیاس کی شدت کا سب کو پتہ ہے ۔حضرت امام حسین کربلا میں سید سجاد کے پاس آخری وصیت کیلئے آئے تو کہا کہ مدینہ والوں کو میرا سلام پہنچادینا اور یہ بھی کہا کہ کاش تم یوم عاشور کے روز میرے پاس ہوتے اور دیکھتے کہ کیسے بچے پانی مانگتے ہیں اور جواب میں کیسے تیر آتا ہے۔
تازہ ترین