• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خارجہ پالیسی کے نئے چیلنجز کے موضوع پر جنگ فورم آج ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) خارجہ پالیسی کے نئے چیلنجز کے موضوع پر جنگ فورم بدھ 19؍ستمبر کو ڈھائی بجے آئی بی اے کراچی یونیورسٹی میں منعقد ہوگا، فورم میں معروف دفاعی تجزیہ کار اکرام سہگل، ماہر عالمی امور ڈاکٹر ہما بقائی اور سابق سفیر مصطفیٰ قاضی کمال اظہار کریں گے۔
تازہ ترین