• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہر کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 2افراد زخمی ہوگئے،تفصیلات کے مطابق گلشن معمار تھانے کی حدود میں واقع غریب شاہ مزار کے قریب مسلح ملزمان نے دوران ڈکیتی مزاحمت پر 22سالہ ابراہیم ولد عبدالمجید کو فائرنگ کر کے زخمی کردیا ،بن قاسم کے علاقے اسٹیل مل موڑ پر مسلح ملزمان نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر گولی مار کر 24سالہ اویس احمد ولد علی نوازکو زخمی کردیا۔
تازہ ترین