• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت عمر فاروقؓ کا دورِ خلافت عدل و انصاف کی فراہمی میں اپنی مثال آپ ہے، علامہ اویس ندوی

کراچی(پ ر) عشرہ فاروقؓ و حسینؓ کی نشست سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ یوتھ کے سربراہ علامہ اویس علی ندوی نے کہاکہ حضرت عمر فاروقؓ کا دورِ خلافت عوام الناس کو عدل و انصاف کی فراہمی میں اپنی مثال آپ ہے، عدل فاروقی اب رہتی دنیا تک ضرب المثل بن چکا ہے سیدنا عمر فاروق ؓکی ذات مبارکہ مکمل قرآن کریم کی ترجمان تھی آپ نے اپنے دورِ خلافت میں زندگی کے ہر شعبے میں اصلاحات کیں جو آج تک انسانیت کی رہنمائی کا باعث ہیں۔ علامہ قاسم ندوی نے کہا کہ اسلام میں حضرت عمر ؓ کی قربانیاں فراموش نہیں کی جا سکتیں ۔
تازہ ترین