• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیشے کے3لاکھ ٹکڑوں اور قیمتی پتھروں سے تیار کردہ دنیا کا سب سے بڑ ا جگسا پز ل

لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک) لندن میں ایک فنکار نے شیشے کے رنگین ٹکڑوں سے دنیا کے سب سے بڑ ا جگسا پزل تیا ر کیا ہے ۔ دنیا کے نقشہ کو پیش کر تا ’جیول آف دی یونیورس ‘ نا م کے اس جگسا پزل میں نیلے ، پیلے اور ہرے رنگ کے شیشو ں کے کل3لا کھ تینتیس ہزار ٹکڑ ے استعمال کیے گئے ہیں۔دنیا کے اہم شہر و ں کو نمایاں کر نے کے لیے اس میں نیلم ، پکھراج اور یاقو ت جیسے ایک ہزار238قیمتی پتھر بھی لگا ئے گئے ہیں۔
تازہ ترین