• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ہائی کمیشن اور ذیلی مشنز میں 20ستمبر کو عاشورہ کی تعطیل ہو گی

لندن ( نیوز ڈیسک) پاکستان ہائی کمیشن لندن اور اس کے برمنگھم ، بریڈفورڈ ، گلوسگو اور مانچسٹر میں ذیلی مشنزجمعرات 20 ستمبر 2018 ، 10 ویں محرم پر عاشورہ کے سلسلے میں بند رہیں گے۔ہائی کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اس روز عام ویزہ اور قونصلر سروسز دستیاب نہیں ہوں گی۔درخواست گزاروں سے گزارش کی گئی ہے کہ اپنی آمد کے شیڈول کو از سر نو مرتب کر لیں۔
تازہ ترین