• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک بورڈ، علوم شرقیہ کے امتحان فارم 24ستمبر سے جمع کرائے جاسکتے ہیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈکے ناظم امتحانات خالد احسان کے مطابق علوم شرقیہ کے امتحان برائے سال 2018کے امتحانی فارمز 24ستمبر سے16نومبر 2018تک بغیر لیٹ فیس کے ساتھ نیشنل بینک آف پاکستان، عسکری بینک، یونائیٹڈ بینک، حبیب بینک، بورڈ آفس بوتھ میں جمع کرائے جا سکتے ہیں۔ یہ امتحانی فارم کمرہ نمبر 15دوسری منزل بلاک Aسے چیک ہونے کے بعد مندرجہ بالا بینکوں میں جمع ہوں گے۔
تازہ ترین