• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون اہلکار کو ہراساں کرنے پر میپکو کا سینئر سٹور کیپر معطل

ملتان(سٹاف رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاور کمپنی(میپکو)اتھارٹی نے فیلڈ سٹور ملتان میں خاتون ملازم کو ہراساں کرنے کے الزام میں سینئر سٹور کیپر صغیر عباس کو معطل کردیاہے اور فوری طورپور میپکو ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔
تازہ ترین