• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیل درخت میں لٹکی ہوئی ڈور میں پھنس گئی

ملتان(سٹاف رپورٹر) چیل درخت میں لٹکی ہوئی پتنگ کی ڈور میں پھنس گئی جس پر اہل علاقہ نے ریسکیو 1122 کو اطلاع دی ریسکیو ٹیم نے پہنچ کر چیل کو ابتدائی طبی امداد دی اور اسے آزاد کر کے اڑا دیا گیا ۔
تازہ ترین