• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیس کی قیمتوں میں اضافہ بہت ضروری تھا :سبین گل

ملتان ( لیڈی رپورٹر)رہنما تحریک انصاف وممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سبین گل خان نے کہاہے کہ حکومت قوم کی پائی پائی کی امین ہے، وفاقی حکومت نے منی بجٹ پیش کردیا ہے جس میں بہت سارے اقدامات ملک کی ڈوبتی معاشی صورتحال کو بھنور سے نکالنے کیلئے اٹھائے جارہے ہیں۔ گیس کی قیمتوں میں 20سے 25 فیصد بہت اضافہ ضروری تھا۔
تازہ ترین