ہالا(نامہ نگار)منی بجٹ پیش ہوتےہیہالاسمیت اندرون سندھ گرانی کاطوفان ٓا گیا ہے۔ بسوں کےکرایوں میں من مانااضافہ اور گراں فروش بھی میدان میں آ گئے اشیائےضرورت کی قیمتیں بھی بڑ ھا دیگئیں ہالا نیو سعید آبادبھٹ شاہ مٹیاری اڈیرو لعٰل ہالا ولڈخیبرسمیت اندرون سندھ آٹاچاول دالیں چنےچینی گھی تیل چاول وغیرہ سمیت دیگرسامان کی قیمتوں میں30فی صدتک اضافہ کردیاگیامسافربسوں کوچزویگنوںکےکرایوں میں 20روپےسے40روپےفی کس تک اضافہ کیا گیا ہے جبکہ مناف خو ر تاجروں اورد کانداروں نےمن مانی قیمتوں کی وصولی شروع کررکھی ہےجبکہ ضلع بھرمیں قیمت کنٹرول ادارےنہ ہونےاورضلعی وتعلقہ انتظامیہ کی مبینہ چشم پوشی کےنتیجےمیں لوٹ مارکاسلسلہ جاری ہےمچھلی گائےبکری اورمرغی کےگوشت کےعلاوہ سبزیاں بھی مہنگی کردی گئیں ہیں شہری سماجی تنظیموں نےبدترین گرانی پرسخت احتجاج کرتےہوئےہوشربامہنگائی کےذمہ داروں کےخلاف قانونی کاروائی کامطالبہ کرتے ہوئے ہالا نیو سعیدآبادمٹیاری سمیت سندھ میں قیمت کنٹرول کمیٹیاں بنانےکامطالبہ کیاہے۔