• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اڈیرولال اسٹیشن ہینڈ پمپ نہ ملنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ا.نصرپور (نامہ نگار ) یونین کونسل اڈیرولال اسٹیشن کی لیڈی کونسلر است عاقلانی کیجانب دیئے جانے والے ہینڈ پمپ نہ ملنے کے خلاف سعید پور کے رہائشی محمد شریف اور دیگر نے صحافیوں کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ میر ا نام لگنے کے باوجود مجھے ہینڈ پمپ نہیں دیا گیا۔ دکان اور یونین کونسل کے چکر لگا کر تنگ ہوآ چکے ہیں انہوں نے صوبائی وزیر اعلی سے نوٹس لے کر کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
تازہ ترین