• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
رانی پور (نامہ نگار) گاؤں گودھو خان سہتو میں زمینی تکرار پر چچا ،بھتیجے کو قتل کر کے فرار ہو گیا ۔ جبکہ سوراہ تھانے کی حدود میں قائم گاؤں گودھو خان سہتو میں سہتا برادری کے دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 40 سالہ اعجاز سہتو ہو گیا ۔
تازہ ترین