• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکندر عمرانی کے خلاف صادق عمرانی کی الیکشن پٹیشن سماعت کیلئے منظور

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے بے اے پی کے رکن اسمبلی میر سکندر عمرانی کی کامیابی کے خلاف ان کے مدمقابل پیپلز پارٹی کے میر صادق عمرانی کی الیکشن پٹیشن کو سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے واضح رہے کہ میر صادق عمرانی نے حلقہ پی بی گیارہ نصیرآباد سے میر سکندر عمرانی کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں انتخابی عذداری دائر کررکھی ہے۔
تازہ ترین