• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تفتان لیویز فورس نے قتل کے ملزم کی ایران فرار ہونے کی کوشش ناکام بنادی،ملزم پاک ایران سرحد سے گرفتار

دالبندین(این این آئی)تفتان لیویز فورس نے قتل کے ملزم کی ایران فرار ہونے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے اسے پاک ایران سرحد سے گرفتار کرلیا لیویز ذرائع کے مطابق طوطا خان نامی شخص پنجاب کے علاقے چکوال کی پولیس کو قتل کے مقدمے میں مطلوب تھے اور ایران جانے کی کوشش میں رسالدار محمد عالم کی قیادت میں لیویز پارٹی نے گرفتار کرکے لاک اپ میں بند کردیا جن سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

تازہ ترین