• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کو سٹ گا رڈ ز کی کار روائی ، کر وڑوں کی اسمگل شدہ اشیا برآمد،7؍ملزم گر فتا ر

حب (نامہ نگار) پا کستا ن کو سٹ گا رڈز کو خفیہ ذرائع سے غیر ملکی سامان اسمگل ہو نے کی اطلا ع ملی جس پر ڈائر یکٹر جنر ل پا کستا ن کو سٹ گا ر ڈز بر یگیڈ یئر سجا د سکند ر رانجھا نے متعلقہ کما نڈر کو اپنے علا قے میں چیکنگ سخت کرنے کے احکاما ت جا ری کئے دوران چیکنگ سپر ہا ئی وے کے مقام پر موجو د پا کستان کو سٹ گا رڈز چیک پو سٹ پر تین مشکو ک ٹر کو ں کی تلا شی کے دوران ٹر کو ں سے اسمگل شدہ 263بو ری چھا لیہ، 9900پیکٹس انڈین گٹکا ، 101کا رٹن غیر ملکی سگر یٹ اور 197کا رٹن غیر ملکی صابن کی بھا ری مقدار بر آمد کرکے 5افر اد گرفتار کر لئے جبکہ ایک اور کارروائی کر تے چوھڑجما لی چیک پو سٹ پر سجا ول سے آنے والی مشکو ک کا ر کی تلا شی کے دوران کا ر سے 104شراب کی بو تلیں اور 10بیئر کے کار ٹن بر آمد کر لئے گئے اور دو افراد گر فتار کرکے کا ر کو تحویل میں لے لیا پکڑی جا نے والی اشیا ئے کی عالمی ما رکیٹ میں ما لیت کر وڑو ں روپے بتا ئی جا تی ہے۔
تازہ ترین