• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر

لاہور(خبر نگار) یونیورسٹی آف ایجوکیشن مین کیمپس میں ایک ہفتے سے جاری اساتذہ کی تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر ہو گئی، جس میں یونیورسٹی کے مختلف کیمپسز سے تعلق رکھنے والے اساتذہ نے شرکت کی۔ اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر یونیورسٹی آف ایجوکیشن پروفیسر ڈاکٹر رئوفِ اعظم نے کہا کہ پڑھانے کا مطلب محض لیکچر دینا نہیں بلکہ موجودہ دور میں ٹیچنگ کا لفظ ایک وسیع تر معنی میں لیا جاتا ہے ۔
تازہ ترین