• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(پ ر)پسران سید محمد تقی زیدی مرحوم کی جانب سے سالانہ مجلس عزاء آج 8محرم الحرام بروز بدھ 4بجے سہ پہر عطیہ اہل بیت زیدی ہائوس 5- ہمایوں سٹریٹ ، چوہان روڈ ، اسلام پورہ لاہور میں منعقد ہو گی۔علاوہ دیگر ذاکرین مولانا محمد حسن عباس حسینی خطاب کریں گے۔اختتام مجلس پر شبیہہ علم حضرت عباس علمدار برآمد ہو گا ۔
تازہ ترین