• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ ،چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری تقرری کیس،درخواستگزار کو ترمیمی درخواست دائر کرنے کی اجازت

لاہور(خبرنگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری کی تقرری کیخلاف درخواست پر درخواست گزار کو ترمیمی درخواست دائر کرنے کی اجازت دیتے ہوئے سماعت 24 ستمبر تک ملتوی کردی۔
تازہ ترین