• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے ) راولپنڈی کینٹ بورڈ نے تجاوزت کیخلاف جاری آپریشن کے دوران مزید 5ٹرک سامان ضبط کرلیا۔ ترجمان کینٹ بو رڈ قیصر محمو د کے مطا بق منگل کے روز صدر ، پیپلز کا لو نی ، ٹینچ بھا ٹہ، 22نمبر ، بکرا منڈی ، ڈھو ک سیدا ں ، چوہڑاور دھمیا ل کے علاقو ں میں تجا وزا ت کے خلا ف آپر یشن کیا گیا۔
تازہ ترین