• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات سپلائی کرنیوالاٹیکسی ڈرائیورگرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ کینٹ پولیس نے منشیات سپلائی کرنے والے ٹیکسی ڈرائیور کو گرفتار کرکےچار کلو گرام چرس برآمد کرلی۔ پولیس نے ایس ایچ اومیاں عمران عباس کی زیرنگرانی کارروائی کرتے ہوئے ییلوکیب ٹیکسی نمبرایل ڈبلیواین6070سے چارکلوگرام چرس برآمدکرکے ملزم عبدالغفارخان ولدمحمدفاضل سکنہ چاکرہ کوگرفتارکرلیا۔
تازہ ترین