• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی کوریا کے صدر نے دورہ شمالی کوریا کے دورے کے دوسرے روز پیونگ یانگ میں اپنے ہم منصب کم جونگ سے ون آن ون ملاقات کی۔

شمالی کوریا نے بین الاقوامی مبصرین کو میزائل پروگرام سے متعلق مقامات کی مکمل بندش کے معائنے کی اجازت دے دی،جبکہ امریکا کے مثبت اقدامات کے جواب میں شمالی کوریا اپنا مرکزی نیوکلیئر کمپلیکس بھی بند کرنے پر رضامند ہوگیا۔

اس ملاقات کے موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان کئی معاہدوں پر دستخط ہوئے اور سربراہان نےمشترکہ پریس کانفرنس بھی کی جس میں کئی اہم اعلانات کیے گئے۔

تازہ ترین