• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قیمتی پتھروں سے تیار کردہ دنیا کا سب سے بڑ ا جگسا پز ل



لندن میں ایک فنکار نے شیشے کے رنگین ٹکڑوں سے دنیا کے سب سے بڑ ا جگسا پزل تیا ر کیا ہے ۔

دنیا کے نقشہ کو پیش کر تا ’جیول آف دی یونیورس ‘ نا م کے اس جگسا پزل میں نیلے ، پیلے اور ہرے رنگ کے شیشو ں کے کل3لا کھ تینتیس ہزار ٹکڑ ے استعمال کیے گئے ہیں۔

دنیا کے اہم شہر و ں کو نمایاں کر نے کے لیے اس میں نیلم ، پکھراج اور یاقو ت جیسے ایک ہزار238قیمتی پتھر بھی لگا ئے گئے ہیں۔

تازہ ترین