• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


فلپائن کے شہرMarikinaمیں بھی طوفانی بگولے نے پورا علاقہ تہس نہس کر دیا جبکہ ہوا کے طوفانی جھکڑوں نے لوگوں کے ہوش اُڑا دئیے۔

گرد و غبار کے اس طوفان کوانتہائی قریب سے دیکھنے والے افراد کے تو جیسے ہوش ہی اُڑ گئے جبکہ ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ بگولے کے ساتھ ہر شے اُڑتی دکھائی دے رہی ہے۔

بیس فٹ اونچے اس طوفانی بگولے نے کئی افراد کو بھی زخمی کیا جبکہ کئی گھر بھی مٹی سے ڈھکے دکھائی دئیے ۔

تازہ ترین