• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بگ باس کے گھر سوناکشی سنہا کے ساتھ جانا پسند کروں گا ، سلمان خان

ممبئی ( ایجنسی ) بگ باس سیزن 12 کے میزبان بولی ووڈ اسٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ اگر مجھے بگ باس کے گھر میں جانے کا موقع ملا تو میں 3 ماہ کیلئے سوناکشی سنہا کے ساتھ جانا پسند کروں گا ۔ اداکار سلمان خان بگ باس سیزن 12 کی میزبانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ شو میں ان سے سوال کیا گیا کہ آپ کس کے ساتھ بگ باس کے گھر میں جانا پسند کریں گے ، جس کے جواب میں سلمان خان نے کہا کہ اگر مجھے بگ باس کے گھر جانا پڑے تو میں اپنے ساتھ بالی ووڈاسٹار سوناکشی سنہا کو لے جانا پسند کروں گا ، جب کہ رجو جی دوسرا  آپشن ہوں گی ۔ 

تازہ ترین