• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قارئین کیا سوچتے ہیں…حسن نثار (19ستمبر2018)احتساب۔۔۔ احتیاط سے

جناب حسن نثار صاحب، آپ نے بالکل ٹھیک کہا ہے کہ احتساب کرنے والے اداروں کی نیت پر کوئی شک نہیں کیا جا سکتا، مگر احتساب کرنے والے اداروں کو کسی بھی شخص کے احتساب میں غیر جانبداری کا مظاہرہ کرنا چاہئے اور اخلاقیات کا پہلو بھی مد نظر رکھنا چاہئے۔(محمد حمید حادی )
تازہ ترین