• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرائیویٹ گاڑیوں کے کمرشل استعمال پر تشویش کااظہار

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) حیدرآباد کے سماجی رہنما سید فاروق مشتاق نے پرائیویٹ گاڑیوں کے کمرشل استعمال پر تشویش کااظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ حیدرآباد‘ کراچی سمیت سندھ بھر میں رینٹ اے کار کا کاروبار اپنے عروج پرپہنچا ہوا ہے ۔ سید فاروق مشتاق نے رینٹ کے مالکان پرائیویٹ وہیکل کے طورپر رجسٹرڈ گاڑیاں کمرشل بنیادوں پر چلارہے ہیں‘ اسی طرح قومی خزانے کو موٹر وہیکل ٹیکس کی مد میں بھاری نقصان ہورہا ہے۔

تازہ ترین