• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد ڈسٹرکٹ بار نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے حو ا لے سے جنرل باڈی اجلاس 26ستمبر کو طلب کرلیا

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) حیدرآباد ڈسٹرکٹ بار نے حالیہ ملکی صورتحال خصوصاً کالا باغ ڈیم کی تعمیر پر منیجنگ کمیٹی کے فیصلے کے تحت حیدرآباد بار ایسوسی ایشن جنرل باڈی کااجلاس 26ستمبر کو اے بی آخوند ہال ڈسٹرکٹ بار میں طلب کرلیاہے۔ صدر نے بار کے ممبران سے کہاہے کہ وہ خصوصی جنرل باڈی اجلاس میں صبح 11بجے لازمی شرکت کریں اس دوران عدالتی امور معطل رہیں گے۔
تازہ ترین