• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مکی شاہ کے رہائشی کا بھائی کے تشدد کے خلا ف پر یس کا نفر نس

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) مکی شاہ کے رہائشی نے ارباب اختیار سے اپیل کی ہے کہ بھائی کے تشدد سے نجات دلائی جائے۔ حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امتیاز مغل نے الزام عائد کیا کہ بھائی آفتاب مغل نے بلاجواز ذہنی طور پر ٹارچر کرنا شروع کردیا ہے جو کہ ضلع دادو میں لوکل گورنمنٹ میں ملازم بھی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھائی نے گھر میں داخل ہوکر حملہ کیا‘ اس ضمن میں شکایت لیکر متعلقہ تھانے پہنچا تو پولیس نے ایف آئی آر درج کرنے کے بجائے تھانے سے دھکے دیکر باہر نکال دیا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ بھائی کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے۔
تازہ ترین